کسی مکان کو آگ لگی ہوئی ہوتو آگ لگنے کی وجوہات پرریسرچ کرنے سے پہلے آگ بجھانا فرض ہے۔
Pages
▼
Saturday, December 17, 2011
........وادیِ احساس.........
آج پھروادیِ احساس سے گُزرا عجب دِلکشی تھی پُر اسرار خامُشی تھی بارہا مِلنے کے باوجود بڑی اجنّبیت تھی سنّا ٹا تھا خوفناک تنہا ئی تھی جانے پھر کب ملوِںگا؟ لیکن جب بھی ملوِںگا مجھے اِتنا یقین ہی ارادے باندھ کر ہی لُوٹ آوںگا
No comments:
Post a Comment