کسی مکان کو آگ لگی ہوئی ہوتو آگ لگنے کی وجوہات پرریسرچ کرنے سے پہلے آگ بجھانا فرض ہے۔
Pages
▼
Saturday, December 17, 2011
نایاب پانی
مر ے ہمدم یہ قطری جو آنکھوں سے رواں ہیں بہت تم مرتبت دینا بہت نایاب پانی ہی اسے تم اہمیت دینا انھیں گِرنے سے قبل تم پلکیں اپنی بِچھا دینا بہت نایاب پانی ہی یہ خالص غم کے آنسو ہے
No comments:
Post a Comment